Best Urdu Poetry For Tiktok Video
Best Urdu Poetry For Tiktok Video

جتنے بھی صاحب دستار نظر آئیں گے
دیکھنے میں سبھی دیوار نظر آئیں گے 

آپ نے نام کمایا ہے اداکاری سے
آپ کو سبھی اداکار نظر آئیں گے

تم محبّت کے لئے اپنے خیالات بدل
 ورنہ پنچھی بھی گناہ گار نظر آئیں گے

یہ الگ بات کہ سکول نہیں گاؤں میں
 ہر طرف پر تمہیں دربار نظر آئیں گے

اور اب اکیلے نہیں گزرے گی ہمارے راتیں
آپ خوابوں میں لگاتار نظر آئیں گے